اسلام فوبیا

اسلام فوبیا

IQNA

ٹیگس
ایکنا: امریکی اسلامی تعلقات کونسل (CAIR) نے نوبل امن انعام کمیٹی کے اس فیصلے کی سخت مذمت کی ہے جس کے تحت اس سال کا انعام وینیزویلا کی سیاست دان ماریا کورینا ماچادو کو دیا گیا ہے۔ کونسل نے اس فیصلے کو "توہین آمیز اور ناقابلِ قبول" قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3519310    تاریخ اشاعت : 2025/10/13

ایکنا: اقوام متحدہ نے میگل آنخل موراتینوس کو اسلام فوبیا کے لیے خصوصی نمایندہ مقرر کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3518455    تاریخ اشاعت : 2025/05/10

ایکنا: سروے سے معلوم ہوتا ہے کہ یورپ میں اسلام فوبیا کے حوالے سے سب سے زیادہ متاثر محجبہ خواتین بن رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518381    تاریخ اشاعت : 2025/04/26

ایکنا: وکٹوریا پولیس کے مطابق دو مسلمان خواتین پر حملے کی تحقیقات جاری ہے اور ممکننہ طور پر اسلام فوبیا کا سلسلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3518012    تاریخ اشاعت : 2025/02/19

ایکنا: امریکی اسلامی کونسل کے مطابق سال گذشتہ واشنگٹن ۸۰ درصد مسلمانوں نے اسلاموفوبیا کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517545    تاریخ اشاعت : 2024/11/30

ایکنا: ریپول کے مئیر کو اسلام مخالف بیان پر جرمانہ کردیا گیا، انہوں نے کہا تھا کہ شھر کے تشخص کو مسلمانوں سے خطرہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516997    تاریخ اشاعت : 2024/08/28

ایکنا: امام جماعت و خطیب جامع مسجد لندن نے برطانیہ میں مسلم مخالف فضاء سے مقابلے پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516899    تاریخ اشاعت : 2024/08/11

ایکنا: الازھر واچ تنظیم نے نیوزی لینڈ میں اسلام فوبیا میں شدت آنے پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516879    تاریخ اشاعت : 2024/08/07

ایکنا: مسجد اعظم پیرس نے ملک میں اسلام فوبیا کی لہر میں شدت پر تشویش کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516623    تاریخ اشاعت : 2024/06/23

ایکنا: سال 2023 میں مختلف واقعات میں اسلام فوبیا اور قرآن سوزی دو اہم ترین مسائل تھے جنہوں نے اسلامی دنیا کو سخت رنجیدہ اور متاثر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516077    تاریخ اشاعت : 2024/03/22

ایکنا: آخری سالوں میں کینیڈا میں شدت پسندانہ افکار میں شدت آرہی ہے اور جی سیون ممالک میں یہ اسلام فوبیا پر ٹاپ میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515962    تاریخ اشاعت : 2024/03/03

سال نو کے آستانے پر
ایکنا: سال 2023 میں انڈیا اور یورپ سمیت مختلف علاقوں میں اسلام فوبیا میں تیزی دیکھی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515556    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

ایکنا: اسلامی مرکز کینیڈا کی مقامی مسجد نفرت انگیزی سے مقابلے کے لیے " اپنے دوست کو مسجد لائیے" مھم شروع کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515515    تاریخ اشاعت : 2023/12/19

ایکنا: یورپ کے مسلمان غزہ جنگ کے بعد سے اسلام فوبیا میں تیزی کا مشاہدہ کررہے ہیں
خبر کا کوڈ: 3515483    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا واشنگٹن: امریکی یونیورسٹٰی میں اسلام شناسی کے ماہر استاد کے مطابق اسلام فوبیا ایک انفرادی فعل نہیں بلکہ ایک منظم امر میں تبدیل ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515441    تاریخ اشاعت : 2023/12/08

پولینڈ کانفرنس میں؛
ایکنا پولینڈ: بلیک لسٹ کے زریعے سے ان افراد کو شینگن میں روکا جاسکتا ہے تاہم اس میں مسلمانوں کے اہم افراد کے نام بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515100    تاریخ اشاعت : 2023/10/14

ایکنا دوحہ: بین الاقوامی کانفرنس قطر میں شروع ہوچکی ہے جہاں قطر اور دیگر ممالک کے اہم نمایندے شریک ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515053    تاریخ اشاعت : 2023/10/03

ایکنا ماسکو: سرگئی لاوروف نے مغرب میں نسل پرستی اور اسلام فوبیا میں شدت کی مذمت کرتے ہوئے اسے مذاہب اور اقدار کی توہین قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3515004    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

ایکنا تھران: ڈنمارک کے مسلمان ہمسایہ ملک سوئیڈن میں قرآن سوزی سے خاصا پریشان ہیں اور انکو خطرہ محسوس ہوتا ہے کہ یہ سلسلہ پھیل سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514595    تاریخ اشاعت : 2023/07/10

ایکنا تھران: جرمنی میں غیرسرکاری اداروں کے سروے کے مطابق ۵۰ فیصد جرمن مسلمانوں سے دشمنی کا اقرار کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514590    تاریخ اشاعت : 2023/07/09